آج میں آپ کو ذیابیطس کا بہترین علاج بتاؤں گا، ذیابیطس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے یا نہیں، اسے 100 فیصد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے، یہ اتنا مہنگا نسخہ نہیں ہے۔
نسخہ: شوگر کے مریض ضرور استمعال کریں 1 اناردانہ 50گرام 2 خشک پودینہ 50 گرام 3 خشک ادرک 50 گرام
تینوں کو پیس کرکسی خالی ڈبے میں ڈال کر محفوظ کر لیں ایک چاۓ والا چمج صبح دوپہر شام کو کھانے کے بعد لیں