اسلام آباد ، سیکٹر آئی ٹین میں دھماکادھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا⌚ 11:022 2022 23 دسمبر

 




اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر پولیس اہلکار ہے۔

دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔۔پولیس کے مطابق دھماکا سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا یا کسی اور چیز سے اس متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے گاڑی کے ڈرائیو کی تلاشی لی جس دوران دھماکا ہو گیا۔۔دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہو۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔⌚ 11:022 2022 23 دسمبر




Post a Comment

Previous Post Next Post