چیف منسٹر مریم نواز انسولین پروگرام
ٹائپ 1 شوگر سے متاثرہ بچوں کو انسولین کی مفت فراہمی
مفت انسولین کیلئے موبائل ایپ سے رجسٹریشن کروائیں
https://hisduapps.pshealthpunjab.gov.pk/
مزید معلومات کیلئے 1033 پر کال کریں یا
قریبی تحصیل یا ضلعی ہیڈ کوارٹر میں قائم این سی ڈی کلینک پر رجوع کریں